شاہد آفریدی نے پاکستان کی فتح کو ’فنٹاسٹک‘ قرار دیدیا
اسلام آباد(امروز ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افغانستان کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کو فنٹاسٹک قرار دےدیا۔سابق کپتان شاہد افریدی نے گزشتہ روز ہونے والے پاکستان اور افغانستان کے میچ میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ شرکت کی جہاں شائقینِ کرکٹ ا±نہیں دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔اس موقع پر مداحوں کی جانب سے شاہد آفریدی کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں جوکہ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں لی گئی تھیں۔ان تصاویر میں شاہد آفریدی کے ہاتھ میں کافی کا کپ موجود ہے
اور ا±نہوں نے کافی پیتے ہوئے میچ انجوائے کیا۔شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ لاجواب فتح، لاجواب کافی، لاجواب ماحول اور میری لاجواب ٹیم۔انہوں نے لکھا کہ میں پاک افغان میچ اور آصف علی کی فینیشنگ سے بہت لطف اندوز ہوا۔خیال رہے کہ گزشتہ رات افغانستان سے میچ میں آصف علی نے 19ویں اوور میں چار چھکے لگا کر پاکستان کو فاتح بنا دیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افغانستان کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کو فنٹاسٹک قرار دےدیا۔سابق کپتان شاہد افریدی نے گزشتہ روز ہونے والے پاکستان اور افغانستان کے میچ میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ شرکت کی جہاں شائقینِ کرکٹ ا±نہیں دیکھ کر بہت خوش ہوئے
۔اس موقع پر مداحوں کی جانب سے شاہد آفریدی کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں جوکہ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں لی گئی تھیں۔ان تصاویر میں شاہد آفریدی کے ہاتھ میں کافی کا کپ موجود ہے اور ا±نہوں نے کافی پیتے ہوئے میچ انجوائے کیا۔شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ لاجواب فتح، لاجواب کافی، لاجواب ماحول اور میری لاجواب ٹیم۔انہوں نے لکھا کہ میں پاک افغان میچ اور آصف علی کی فینیشنگ سے بہت لطف اندوز ہوا۔خیال رہے کہ گزشتہ رات افغانستان سے میچ میں آصف علی نے 19ویں اوور میں چار چھکے لگا کر پاکستان کو فاتح بنا دیا۔