پاکستان میں‌ کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

0 241

(امروز نیوز)

کراچی: پاکستان میں‌ کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا. محکمہ صحت نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان میں‌کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا ہے، 22 سالہ یحییٰ‌ جعفری ایران سے جہاز کے ذریعے کراچی پہنچا تھا.
یحییٰ جعفری کے ساتھ ان کے اہلخانہ بھی تھے، یحییٰ جعفری کو نجی اسپتال میں داخل کردیا گیا۔محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ شخص کے اہلخانہ کا معائنہ بھی کیا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے متاثرہ شخص کے ساتھ سفر کرنے والے دیگر افراد کا ڈیٹا بھی حاصل کیا جارہا ہے۔_

Leave A Reply

Your email address will not be published.