ہمارے جائز مطالبات پر دسمبر تک عملدرآمد نہ ہوا تو اساتذہ اپنے حقوق کیلئے سخت احتجاج کرینگے، جونیئر ٹیچر ایسوسی ایشن بلوچستان کی چیف سیکرٹری بلوچستان سے ملاقات

0 450

جونیئر ٹیچر ایسوسی ایشن بلوچستان کی ایک وفدنے آج چیف سیکرٹری بلوچستان کے ساتھ اساتذہ کے مسائل پر ایک تفصیلی میٹنگ ھوا جس میں اساتذہ کی دیرینہ مسائل اپ گریڈیشن .50%پرموشن کوٹہ اورمتنازعہ سروس سٹرکچرپرتفصیلی بات ھوئی

جس پرچیف سیکرٹری نے محکمہ تعلیم کی حکام بالا کو ھدایت جاری کرتے ھوئے کہا کہ جونیئر کیڈر اساتذہ کےمطالبات جائز اور اس پرعملدرآمد جلد سے جلد ھوناچاہیے

جونیئر ٹیچر ایسوسی ایشن بلوچستان نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو واضح کرتے ھوئے بتایا کہ اگر ھمارےجائز مسائل پر دسمبر میں عملدرآمد شروع نہیں ھوا تو اساتذہ اپنے حقوق کےلیے سخت احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان کرئیگا

نشرواشاعت…جونیئر ٹیچرایسوسی ایشن بلوچستان

Leave A Reply

Your email address will not be published.