شہید رامز مارچ ٹو کوئٹہ مستونگ پہنچ گئی، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کے ساتھ مزاکرات ناکام

0 315

تربت (امروز ویب ڈیسک) شہید رامز مارچ ٹو کوئٹہ مستونگ پہنچ گیا۔

ڈپٹی کمشنر مستونگ نے قافلہ مزاکرات کے لیے روک دیا۔

شہید رامز کے والد کی مستونگ واپسی کی شرط پر قافلہ واپس بھیجنے کی کا مطالبہ فیملی نے مسترد کردیا۔
مزاکرات میں ڈپٹی کمشنر پنجگور، ڈپٹی کمشنر سوراب، ڈپٹی کمشنر مستونگ سمیت تینوں اضلاع کے ڈی پی اوز شامل ہیں۔

فیملی مزاکرات کی ناکامی کے بعد ڈگری کالج مستونگ کی جانب روانہ ہورہی ہے جہاں پر دھرنا دینے کے لیے سول سوسائٹی انتظار کررہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.