بلوچستان و سندھ کے درمیان سرحدوں کا نہیں دلوں کا رشتہ ہے، سردار اختر مینگل

0 368

کوئٹہ(امروز ویب ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے اپنے پیغام میں سندھی ثقافتی دن پر

دنیا میں بسنے والے تمام سندھی قوم کو سندھی ثقافت(ٹوپی اجرک)کا دن کی مبارکباد پیش کی اور کہاکہ بلوچستان و سندھ کے درمیان سرحدوں کا نہیں دلوں کا رشتہ ہے

ہماری ثقافت، ہمارے تہذیب اور ہمارے روایات ہی ہماری پہچان ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.