عمران خان کو ووٹ ڈالنے کے لئے ارکان انتظار بھی نہیں کر رہے، زرتاج گل

0 87

گھوڑے، چالباز لوگوں اور پی ڈی ایم کا حال آپ پہلے ہی دیکھ چکے ہیں،وزیرمملکت
جب ہم عمران خان کی ٹکٹ پر آئے ہوئے ہیں تو غلطی بھی کیسے کر سکتے ہیں، میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد (امروز ویب ڈیسک)وزیر مملکت زرتاج گل نے کہاہے کہ عمران خان کو ووٹ ڈالنے کے لئے ارکان انتظار بھی نہیں کر رہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عمران خان کو ووٹ ڈالنے کے لئے ارکان انتظار بھی نہیں کر رہے،

گھوڑے، چالباز لوگوں اور پی ڈی ایم کا حال آپ پہلے ہی دیکھ چکے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ جو چوروں کو پناہ دینا چاہتے تھے انہوں نے چیزوں کو ٹوسٹ تو کرنا تھا۔انہوںنے کہاکہ میں تو کہا ہے الیکشن کمیشن نوٹس لے

،ووٹ کی سکریسی پی ڈی ایم والوں کو کیسے پتا چل گئی،جب ہم عمران خان کی ٹکٹ پر آئے ہوئے ہیں تو غلطی بھی کیسے کر سکتے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.