بلوچستان کی تاریخ میں اتنے بڑے پیمانے پر گورنر کو استعفی نہیں دئیے گئے، ثناء بلوچ

0 150

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ثناء بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کی تاریخ میں اتنے بڑے پیمانے پر گورنر کو استعفی نہیں دئیے گئے

جام کمال اخلاقی و عددی اعتبار سے حق حکمرانی کھو چکے آئینی روایات و تقاضہ ہے کہ جب حکومت عددی اکثریت کھو دے تو آئینی سربراہ (گورنر) از خود حکومت کے سربراہ کو استعفی و اکثریت پر مشتمل گروپ کو حکومت بنانے کی دعوت دیتا ہے

یا فوری طور پر اسمبلی کا اجلاس طلب کرکے وزیر اعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.