بی این پی قائدین احمد نواز بلوچ، موسی بلوچ، غلام نبی مری و دیگر کی ہرنائی زلزلہ متاثرین کی عیادت
کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے وفد نے سردار اختر جان مینگل کے ہدایات پر ایم پی اے احمد نواز بلوچ کی قیادت میں زیر علاج ہرنائی زلزلہ متاثرین کی ہسپتال میں عیادت کر رہے ہیں۔
وفد میں شامل سی سی ممبر غلام نبی مری،ہیومن رائٹس ممبر موسی بلوچ،ملک محی الدین،ڈاکٹر علی احمد قمبرانی،مصطفی بلوچ، انجینئر یاسر بلوچ شامل ہیں۔
اس کے علاوہ بی این پی کے وفد کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کی بھی تاکید کی گئی ہے۔