کوئٹہ، گیس لیکچ کے باعث دھماکہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جھلس کر زخمی

0 328

کوئٹہ( امروز ویب ڈیسک) کوئٹہ میں گیس لیکچ کے باعث دھماکہ خواتین اور بچوں سمیت 7افراد جھل کر زخمی ہو گئے

۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے پشتون آباد میں واقع محمود آباد میں گھر میں گیس لیکچ کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں فیض اللہ ،سعد اللہ ،زین اللہ ،بی بی جان ،سلمی بی بی ،یاسینہ ،آمنہ جھلس کر زخمی ہو گئے

پو لیس نے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امدا دکے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.