اسلام آباد، این ڈی ایم کے چیئرمین محسن داوڑ، ملک افتخار داوڑ اور خوشحال خان کی بلوچ مسنگ پرسنز کے جبری گمشدگیوں کیخلاف مظاہرے میں شرکت

0 238

اسلام آباد (امروز ویب ڈیسک) نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیرمین مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی محسن داوڑ، ملک افتخار داوڑ

اور خوشحال خان نے آج اسلام آباد میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جبری گمشدگیوں کے خلاف مظاہرے میں شرکت کی۔

مظاہرین نے اسلام آباد پریس کلب سے ڈی چوک تک مارچ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.