کوئٹہ میں نامعلوم افراد فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

0 135

کوئٹہ(امروز ویب ڈیسک) کوئٹہ میں نامعلوم افراد فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق او رایک زخمی ہو گیا ۔

پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب ملک مل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خدابخش نامی شخص جاں بحق جبکہ غلام مصطفی زخمی ہو گیا

پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاءکے حوالے کر دی گئی ،مز ید کارروائی جا ری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.