آج ‎سینٹ کی سیٹیں گئیں کل ‎صوبائی و ‎قومی اسمبلی میں بھی باہر کے لوگ ہونگے، ثناء بلوچ

0 209

خاران (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی ثناء اللہ بلوچ نے سماجی روابط کے ویب سائٹ ٹویٹر پر سینیٹ الیکشن کے حوالے سے اظہار خیال کیا ہے کہ پہلے تو ‎بلوچستانی اپنے ساحل و وسائل پر قبضہ کی بات کرتے تھے – اب تو حق نمائندگی سے بھی بلوچستانیوں کو ہاتھ دھونا پڑا جنہوں نے بلوچستان کا پانی پیا ہے غیرت کا تقاضا کہ اس روش کیخلاف ڈھٹ جائیں آج ‎سینٹ کی سیٹیں گئیں کل ‎صوبائی و ‎قومی اسمبلی پر بھی باہر کے لوگ ہونگیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.