بی این پی بارکھان کا جان محمد دشتی کے اہلیہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت

0 87

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی بارکھان زون کے صدر صدیق کھیتران و ضلعی جنرل سیکرٹری میر شاہنواز کھیتران اور کآبینہ کے اراکین ضلعی رھنماؤں حنیف ایڈووکیٹ ، شہداد بہدیانی ، اقبال شاہ نے اپنے مشترکہ سوشل و پرنٹ میڈیا کے توسط سے
سابقہ بیوروکریٹ و دانشور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رھنما

جان محمد دشتی کی اہلیہ کی وفات پر ان سے اور انکے احباب سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں ۔
اللہ تعالی سے دعا کی استدعا ہے ۔

کہ مرحومہ کی روح کو آسودگی دے اور بخشش فرمائے ۔
تمام سوگوار خاندان کو صبر جمیل و استقامت عنایت فرمائے
آمین ثمہ آآمین

Leave A Reply

Your email address will not be published.