خضدار لیویز میرٹ لسٹ کیلئے احتجاج پر بیٹھے نوجوانوں کو گرفتار کرنا باعث تشویش ہے، عبدالروف مینگل

0 209

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق ایم این اے میر عبدالروف مینگل نے کہا کہ خضدار لیویز میرٹ لسٹ کا تبدیل ہونا۔ خضدار سے کوئٹہ تک لانگ مارچ اور حکومت نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے سے و صوبائی اسمبلی کے سامنے نوجوانوں کو گرفتار کرنا باعث تشویش ہے اور میں اس کی بھرپور مذمت کرتا ہوں اور بار بار ان نوجوانوں کو گرفتار کرنا حکومت کی ناکامی ہے حکومت کو چاہئے کہ نوجوانوں کو روزگار دیں ان کو باعزت طریقے سے گھر بھیجیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.