حکومت آئین و قانون کی بالا دستی اور بلا تفریق احتساب کی پالیسی پر عمل پیرا ہے‘عمران خان

حکومت آئین و قانون کی بالا دستی اور بلا تفریق احتساب کی پالیسی پر عمل پیرا ہے‘عمران خان

وکلا ءبرادری کا انصاف کی فراہمی میں اہم ترین کردار ہے ‘وزیر اعظم سے وکلاءرہنماﺅںکے وفدکی ملاقات
لاہور( امروز ویب ڈیسک)  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت آئین و قانون کی بالا دستی اور بلا تفریق احتساب کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،وکلا ءبرادری کا انصاف کی فراہمی میں اہم ترین کردار ہے ۔

ان خیالات کا اظہارانہوںنے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کی سربراہی میں وکلا ءتنظیموں کے عہدیداران سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ملاقات میںوفاقی وزیر شفقت محمود، معاون خصوصی شہزاد اکبر، سینیٹر علی ظفر، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور مشیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ،شفقت محمود چوہان

،اشتیاق خان ، امجد اقبال خان ، سردار عبدالباسط خان ، زاہد محمود راجہ ،سید ریاض الحسن گیلانی اور سردار عبدالرزاق بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران وکلا ءکے وفد نے حکومتی پالیسیوں کی مکمل تائید کے عزم کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں