کوئٹہ والوں کے ساتھ بریفکیس ہے تو باہر والوں کے ساتھ تجوریاں، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ کوئٹہ والوں کے ساتھ بریفکیس ہے تو باہر والوں کے ساتھ تجوریاں ہے اپوزیشن کو بھی داد دیتاہوں کہ سینٹ الیکشن میں پیرشوٹرز کے کاغذات نہیں جمع کیے ،عبدالقادر نے آزاد امیدوار کے تحت سینٹ کے کاغذات جمع کروائے ہیں ،
بلوچستان عوامی پارٹی بلوچستان تک محدود نہیں ہے ستارہ ایاز کا اے این پی کو چھوڑ کر ہماری پارٹی میں آنا آسان نہیںسینیٹ میں پہلے بلوچستان کی بدنامی ہوتی تھی مگر اس بار ایسا نہیں ہوا ہے بی اے پی کے پچھلے چار سینٹرز کی طرح اب بھی مثالی کارکردگی دیکھائیں گے اے این پی اور پی ٹی آئی سے وعدہ کیا تھا کہ سینٹ الیکشن میں تعاون کرینگے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ایوب اسٹیڈیم کمپلیکس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاکہ ایوب اسٹیڈیم میں نیشنل گیمز کے حوالے سے تیاریاں جاری ہے ایوب اسٹیڈیم ایک بہت بڑا کمپلیکس ہے جس کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے 2017 میں یہ پروجیکٹس شروع کیا گیا پہلے سے ہی اس پروجیکٹ کو صحیح طرح شروع نہیں کیا گیا۔
بلوچستان اور پاکستان میں رویت ہے پروجیکٹ میں بعد میں چیزیں ڈال دیا جاتا ہے۔ سائیکلنگ کا ویلوڈروم دنیا میں بہت کم بنایا گیا ہے۔ ایوب اسٹیڈیم میں تمام کام بہتر انداز میں جاری ہے جب پروجیکٹ میں ایڈوانس پیمنٹ دیا جاتا ہے تو کام سست روی کا شکار ہوتا ہے۔ سابقہ دور میں ہی ان پروجیکٹس کو پیمنٹ دیا گیا ہے اس لیے بھی سست روی کا بھی شکار تھا عبدالقادر نے آزاد امیدوار کے تحت سینٹ کے کاغذات جمع کروائیں ہے سینیٹ میں پہلے بلوچستان کی بدنامی ہوتی تھی مگر اس بار ایسا نہیں ہوا ہے بی اے پی کے پچھلے چار سینٹرز کی طرح اب بھی مثالی کارکردگی دیکھائیں گے اے این پی اور پی ٹی آئی سے وعدہ کیا تھا
کہ سینٹ الیکشن میں تعاون کرینگے عبد القادر کو باپ پارٹی تعاون کریگا عبدالقادر سے ٹکٹ واپس لینے کا فیصلہ پی ٹی آئی نے ہم سے بغیر مشاورت نہیں کی بلوچستان عوامی پارٹی بلوچستان تک محدود نہیں ہے ستارہ ایاز کا اے این پی کو چھوڑ کر ہماری پارٹی میں آنا آسان نہیں کوئٹہ والوں کے ساتھ بریفکیس ہے تو باہر والوں کے ساتھ تجوریاں ہے اپوزیش کو بھی داد دیتاہوں کہ سینٹ الیکشن میں پیرشوٹرز کے کاغذات نہیں جمع کیے