کترینہ کیف نے ساحل سمندر کی اپنی خوبصورت تصویر شیئر کردی

0 152

ممبئی (امروز ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی خوب صورت اداکارہ کترینہ کیف نے ساحل سمندر پر بنی اپنی تصاویر شیئر کردی ہیں۔ٹائیگر 3 کی ہیروئن کترینہ کیف نے اپنے انسٹاگرام پر اتوار کے روز اپنی تصاویر شیئر کی ہیں، جسے ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔کترینہ کیف نے اپنی تصویر کے ساتھ نئی آنے والی فلم سوریا ونشی کی پروموشن بھی کی ہے

۔کیٹ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ اتوار کا دن انہیں بہت پسند ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے سورج کی ایموجی لگانے کے ساتھ سوریا ونشی کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ہے۔واضح رہے کہ کترینہ کیف کی نئی فلم سوریا ونشی 5 نومبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے، جس میں ان کے ساتھ اکشے کمار بطور ہیرو کے طور پر نظر آئیں گے

جبکہ رنویر سنگھ اور اجے دیوگن بھی فلم میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھائیں گے۔ٹائیگر 3 کی ہیروئن کترینہ کیف نے اپنے انسٹاگرام پر اتوار کے روز اپنی تصاویر شیئر کی ہیں، جسے ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔کترینہ کیف نے اپنی تصویر کے ساتھ نئی آنے والی فلم سوریا ونشی کی پروموشن بھی کی ہے۔کیٹ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ اتوار کا دن انہیں بہت پسند ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے سورج کی ایموجی لگانے کے ساتھ سوریا ونشی کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.