بلوچ کے وسائل پر ان کے اختیارکی گارنٹی دی جائے، بندوق رکھنے کی ذمہ داری میں لیتا ہوں، محمودخان اچکزئی

0 209

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گارنٹی دی جائے

کہ بلوچ کی سرزمین اور ان کے ساحل وسائل پر آئینی حق بلوچ کے بچوں کا ہوگا میں بلوچوں کا ماما ہوں اور ذمہ داری لیتا ہوں کہ بلوچ بندوق رکھے گا،

کسی کو بھی اپنی سرزمین پر خانہ جنگی پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ہمیں مجبور کیا گیا تو سب کچھ خود سنبھالنے پر مجبور ہوں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.