چمن، اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 18 لاکھ ڈالر مالیت کی منشیات برآمد

0 119

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائی 18لاکھ ڈالر مالیت کی منشیات برآمد، اے این ایف حکام کے مطابق اے این ایف اور انٹیلیجنس نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے

چمن میں کلی بہادر سے 450 لیٹرز اینہائیڈیرٹ اور 100.5 کلو مورفین برآمد کرلیں حکام کے مطابق برآمد شدھ منشیات کی عالمی منڈی میں قیمت تقریبا 18 لاکھ امریکی ڈالر کے قریب ہے

یہ منشیات بیرون ملک سمگل کی جانی تھیں جنہیں بروقت کاروائی کر کے برآمد کرلیا گیا مزید کاروائی جاری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.