سبی پولیس کی کاروائی، بین الصوبائی منشیات اسمگلرز گینگ گرفتار

1 234

   سبیپولیس نے منشیات اسمگلرز کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا تفصیلات کے مطابق تھانہ سبی پولیس نے نیشنل ہائی وے پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلرز موٹر سائیکل سوار ملزمان سے 14 کلو چرس برآمد کرلی۔ مقدمہ فرد نمبر 27/2022 بجرم 9C نارکوٹکس ایکٹ درج، دونوں ملزمان دیدار ولد گلاب اور (ر) زوجہ گلاب اقوام بھٹی ساکنان حیدر آباد سندھ کو گرفتار کرلیا گیا ۔دونوں ملزمان ( مرد و خاتون ) کا تعلق صوبہ سندھ سے ھے جو منشیات کو کوئٹہ سے سندھ اسمگل کرنا چاہتےتھے، مزید تفیش پولیس عمل میں لارہی ہے ۔

1 Comment
  1. […] پولیس کے مطابق دم گھنٹے سے ایک بچی کی حالت غیر بھی ہوئی، جاں بحق ہونے والے بچوں میں عثمان اور زینب شامل ہیں،پولیس نے بچوں کی میتیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیں۔ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.