دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائینگے، گورنر بلوچستان
کوئٹہ(امروز ویب ڈیسک)گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا. اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ قومی اتحاد واتفاق سے ہی دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا جا سکتے ہیں. انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا کہ وہ ہر قسم کی دہشت گردی کو ملیامیٹ کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لائیں.
گورنر بلوچستان نے شہدائ کے سوگوار خاندانوں سے یکجہتی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہدائ کی مغفرت اور لواحقین کو صبروہمت عطا کرنے کی دعا کی.۔گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا. اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ قومی اتحاد واتفاق سے ہی دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا جا سکتے ہیں.
انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا کہ وہ ہر قسم کی دہشت گردی کو ملیامیٹ کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لائیں. گورنر بلوچستان نے شہدائ کے سوگوار خاندانوں سے یکجہتی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہدائ کی مغفرت اور لواحقین کو صبروہمت عطا کرنے کی دعا کی.۔