آئی سی سی نے حسن علی کی پاکستان کا مشہور نغمہ ’دل دل پاکستان‘ گاتے ویڈیو شیئر کردی

0 80

دبئی (امروز ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت میچ سے قبل آئی سی سی نے حسن علی کی پاکستان کا مشہور نغمہ ’دل دل پاکستان‘ گاتے ویڈیو شیئر کردی۔محمد حفیظ نے نغمہ دل دل پاکستان کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ بہت عرصے سے یہ نغمہ ہمیں متحد کر رہا ہے، میچ سے پہلے بھی یہ نغمہ سننا چاہیے

۔محمد حفیظ کے کہنے کے بعد فاسٹ بولر حسن علی نے گٹار اٹھایا اورجنید جمشید کا مشہور زمانہ نغمہ گنگنا کر ٹیم کا مورال بڑھایا۔ مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت میچ سے قبل آئی سی سی نے حسن علی کی پاکستان کا مشہور نغمہ ’دل دل پاکستان‘ گاتے ویڈیو شیئر کردی۔محمد حفیظ نے نغمہ دل دل پاکستان کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ بہت عرصے سے یہ نغمہ ہمیں متحد کر رہا ہے

، میچ سے پہلے بھی یہ نغمہ سننا چاہیے۔محمد حفیظ کے کہنے کے بعد فاسٹ بولر حسن علی نے گٹار اٹھایا اورجنید جمشید کا مشہور زمانہ نغمہ گنگنا کر ٹیم کا مورال بڑھایا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.