دعوت اسلامی کا میڈیا سے وابستہ افراد کیلئے اجتماع آج دوپہر 2 بجے کوئٹہ پریس کلب میں ہوگا

0 236

اجتماع سے دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا عمران عطاری بیان کریں گے

یہ بیان کوئٹہ پریس کلب، سمیت پاکستان بھر کے پریس کلب میں دکھایا جائےگا

کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک) تبلیغ قرآن و سنت کی غیرسیاسی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی کے زیراہتمام الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا سے وابستہ افراد کےلئے سنتوں بھرا اجتماع آج بروز بدھ دوپہر 2 بجے ہو گا جس سے دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا عمران عطاری خطاب کریں گے، یہ بیان کوئٹہ پریس کلب،خاران پریس کلب، خضدار پریس کلب، قلات پریس کلب، سمیت پاکستان بھر کے پریس کلب میں بذریعہ ویڈیو لنک دکھایا جائےگا‘ اس حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.