ایک دوسرے کی بات کو سمجھنے کی کوشش کیوجہ سے گھر میں لڑائی نہیں ہوتی، عائزہ خان

0 338

لاہور( امروز ویب ڈیسک) نامور اداکارہ عائزہ خان نے کہا کہ میری اور دانش تیمورکی کبھی کسی بات پر بحث اورلڑائی نہیں ہوئی بلکہ دونوں ہمیشہ ایک دوسرے کا احترام کرتے ہوئے ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو سمجھتے کی کوشش کرتے ہیں

۔ ایک انٹر ویو میں عائزہ خان نے کہا کہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ گھر میں صرف ذاتی زندگی کے معاملات زیر بحث آئیں ۔تاہم بعض اوقات ضروری پراجیکٹ کے لئے ایک دوسرے سے بات چیت ہوجات ہے اور دونوںایک دوسرے سے رہنمائی بھی لیتے ہیں

۔ انہوں نے کہا کہ میں اہلیہ ہونے کے ناطے بات نہیں کر رہی بلکہ حقیقت میں دانش تیمور کی مداح اور ان کی اداکاری کی معترف ہوں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.