غلام نبی مری کی قیادت میں پارٹی ڈسٹرکٹ کوئٹہ میں مزید متحرک اور مضبوط ہوگی، بی این پی دالبندین

0 386

دالبندین ( امروز ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے دیرینہ و نظریاتی رہنما میر غلام نبی مری کو بی این پی ڈسٹرکٹ کویٹہ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

میر غلام نبی مری پارٹی کا وہ قیمتی اثاثہ ہے جنہوں نے پارٹی میں مشکل وقت کا سامنا کرکے ثابت قدم رہا

انشاء اللہ میر غلام نبی مری کی قیادت میں پارٹی ڈسٹرکٹ کویٹہ میں مزید متحرک اور مضبوط ہوگا۔ محمد بخش بلوچ

Leave A Reply

Your email address will not be published.