وزیراعلیٰ مریم نواز کی ڈیرہ غازی خان میں 4 خوارجی دہشتگرد جہنم رسید کرنے پر پنجاب پولیس کو شاباش

0 66

لاہور وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب پولیس کو ڈیرہ غازی خان میں4 خوارجی دہشت گرد جہنم رسید کرنے پر شاباش دی ہے-

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈی جی خان کے علاقے کوٹ مبارک میں کامیاب آپریشن پر پولیس ٹیم کو سراہااور کہاکہ پنجاب پولیس نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیئے-پنجاب پولیس دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.