حکومت کا 5لاکھ ٹن چینی امپورٹ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد حکومت نے 5لاکھ ٹن چینی امپورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذراءع کے مطابق چینی کی امپورٹ حکومتی سیکٹر میں کی جائے گی،چینی درآمد کرنے کا فیصلہ اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا،ذرائع کاکہنا ہے کہ چینی مہنگی بیچنے، ذخیرہ اندوزی پر کارروائیاں ہوں گی۔