مکہ مکرمہ : سعودی حکومت کا عازمین حج کیلئے مسجد الخِیف کھولنے کا فیصلہ

0 253

مکہ مکرمہ :سعودی عرب نے اس سال منیٰ میں عازمین حج کیلئے مسجدالخِیف کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق کورونا وبا اور محدود حج کے باعث مسجدالخِیف دو سال سےنہیں کھولی گئی تھی۔

وزارت اسلامی امورکمیٹی کے مطابق رواں سال 8، 10، 11، 12 اور13 ذی الحج کو حجاج مسجد الخِیف میں نماز ادا کر سکیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.