بارکھان شہر رکھنی کے مرکزی علاقے میں زور دار بم دھماکہ
بارکھان بارکھان شہر رکھنی کے مرکزی علاقے میں زور دار بم دھماکہ موٹر سائیکل میں نصب بم کے ذریعے دھماکہ کیا گیابارکھان دھماکے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہوئےبارکھان متعدد افراد زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیابارکھان دھماکے سے قریبی دکانوں اور عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئےبارکھان ساتھ میں کھڑی پک اپ گاڑی کو بھی نقصان پہنچابارکھان پولیس اور لیویز فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیابارکھان سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کر دیابارکھان جائے وقوعہ کو سیل کر دیا گیا