بلوچستان میں کرونا وائرس سے مزید 2 مریض جاں بحق
کوئٹہ (امروز ویب ڈیسک )بلوچستان میں کرونا وائرس سے مزید 2مریض جاں بحق صوبے میں اب تک کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 373ہوگئی
جمعے کو مزید 19افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق صوبے میں اب تک 35ہزار206افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے خوش قسمتی سے اب تک 34ہزار619افراد صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔