اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے پستول کی 22 گولیاں برآمد
اسلام آباد (امروز نیوز)اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے پستول کی 22 گولیاں برآمد کرلی گئیں ۔ ذرائع کے مطابق سعید احمد پرواز ای وائے 234 سے دبئی جارہا تھا،اے ایس ایف نے معافی نامہ لکھوا کر مسافر کو دوبئی جانے کی اجازت دےدی