سعودی عرب میں حج اور پاکستان میں عید کب ہوگی؟اہم تاریخیں سامنے آگئیں

0 53

اسلام آبادپاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کے امکانات روشن ہیں، ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کی پیشگوئی ،سعودی عرب میں حج 5 جون ،عید 6 جون کو ہونے کا امکان ہے ،

سعودی عرب میں 27 مئی کو ٹیلی سکوپ سے چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں۔ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا تھا کہ عیدالاضحی کا چاند ملک بھر میں 28 مئی کو نظر آنے کا واضح امکانات موجود ہیں

،27 مئی کو پاکستان میں چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ،27 مئی کو غروب آفتاب کے وقت ملک بھر میں چاند کی عمر 11 گھنٹے ہوگی،نظر آنے کے امکانات نہیں، ماہر فلکیات ڈاکٹر ڈاکٹر فہیم ہاشمی کاکہنا تھا کہ 28 مئی کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 35 گھنٹے سے زائد ہوگئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.