سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ انتقال کر گئیں

0 120

سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں مرحومہ زرین آرا  عرف چمنی بیگم کی تدفین نواب شاہ میں ہوگی۔

ذرائع کے مطابق مرحومہ کی تدفین میں شرکت کے لئے سابق صدر آصف علی زرداری،وزیر خارجہ بلاول بھٹو، محترمہ فریال تالپور، ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو،آصفہ بھٹو اور بختاور خصوصی  طور پر نواب شاہ پہنچیں گے۔

مرحومہ کو آبائی قبرستان بالو جاقبہ میں آصف علی زرداری کے والد مرحوم حاکم علی زرداری کے پہلو میں دفن کیا جائیگا۔سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں مرحومہ زرین آرا  عرف چمنی بیگم کی تدفین نواب شاہ میں ہوگی۔

ذرائع کے مطابق مرحومہ کی تدفین میں شرکت کے لئے سابق صدر آصف علی زرداری،وزیر خارجہ بلاول بھٹو، محترمہ فریال تالپور، ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو،آصفہ بھٹو اور بختاور خصوصی  طور پر نواب شاہ پہنچیں گے۔

مرحومہ کو آبائی قبرستان بالو جاقبہ میں آصف علی زرداری کے والد مرحوم حاکم علی زرداری کے پہلو میں دفن کیا جائیگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.