ڈائمنڈ جوبلی پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ راولپنڈی 28جولائی سے شروع ہو گا
اسلام آباد ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی اور ڈویڑنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ڈائمنڈ جوبلی پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ اٹھائیس 28جولائی سے شہناز شیخ آ سٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا۔
ممبر پی ایچ ایف کانگریس و نمائندہ پنجاب محمد یسین کے مطابق اس ایونٹ میں راولپنڈی اور اسلام آباد باد کی بہترین ٹیمیں شرکت کریں گی۔