جے یو آئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کی جانب سے کراچی میں طیارہ گرنے پر غم و افسوس کا اظہار
کوئٹہ (امروز نیوز)
جے یو آئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کی جانب سے کراچی میں طیارہ گرنے پر غم و افسوس کا اظہار
طیارہ گرنے سے پورا ملک غمزدہ ہے ، قوم غم کی حالت میں ہے،
واقعہ قوم کیلئے انتہائی دکھ اور بڑی آزمائش ہے
طیارہ آبادی پر گرنے سے بہت نقصان ہوا ، اللہ مزید نقصان سے بچائے،
کارکنان وعوام زخمیوں کی فوری امداد کیلئے خون کے عطیات جمع کرائیں
طیارے کا حادثہ اور آبادی پر گرنا دو بڑے سانحات ہیں
سیاسی جماعتیں حکومت سے بھرپور تعاون کریں ، رضاکار خدمت کیلئے تیار رہیں ۔
اللہ تعالی طیارہ حادثے کے شہداء کے درجات بلند فرمائ
اللہ رب العزت تمام زخمیوں کو جلد مکمل صحت یابی نصیب فرمائے،
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا پی آئی اے جہاز حادثہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار
مولانا فضل الرحمن کی جہاز حادثے کے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت