برائلر گوشت کی قیمت میں 11 روپے فی کلواضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

0 114

لاہور( امروز ویب ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سے342روپے،

زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے236روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت1روپے اضافے سے166روپے فی درجن رہی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.