سانحہ خضدار، معصوم اور بے گنا ہ بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا: وزیر اعلیٰ مریم نواز

0 41

لاہور وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سانحہ خضدار میں زخمی 2 بچیوں کی شہادت پر گہرے رنج و الم کا اظہار کیاہے-

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہارکیاہے-وزیراعلی مریم نواز نے کہاکہ معصوم اور بے گنا ہ بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.