پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی

0 138

کوئٹہ (امروز نیوز)
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی
پٹرول کی نئی قیمت 81 روپے 58 پیسے فی لٹر مقرر

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 27 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی
ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 80 روپے 10 پیسے فی لٹر مقرر

مٹی کا تیل 30 روپے فی لیٹر، لائٹ ڈیزل آئل 15 روپے فی لیٹر سستا
مٹی کے تیل کی نئی قیمت 47 روپے 44 پیسے فی لٹر مقرر
لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 47 روپے 51 پیسے فی لٹر مقرر

Leave A Reply

Your email address will not be published.