اندرون ملک فضائی آپریشن کی بحالی کیلیےسول ایوی ایشن اتھارٹی نےایڈوائزری جاری کردی
کوئٹہ (امروز نیوز)
اندرون ملک فضائی آپریشن کی بحالی کیلیےسول ایوی ایشن اتھارٹی نےایڈوائزری جاری کردی
ایئرپورٹ اسٹاف اورمسافرپارکنگ ایریازسےآگےنہیں جاسکیں گے ،سول ایوی ایشن اتھارٹی
ایئرپورٹ منیجر سماجی فاصلوں پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے،سول ایوی ایشن اتھارٹی
روانگی سےقبل طیارےمیں اسپرے کےبعد سول ایوی ایشن سےسرٹیفکیٹ لینالازمی ہوگا،سی اےاے
پانچ مخصوص ایئرپورٹس پراندرون ملک روانگی ،آمد پرڈس انفیکشن اسپرےکریں گے،سول ایوی ایشن اتھارٹی
اسٹیشن منیجرمسافروں کی مکمل فہرست پروازکی روانگی سےقبل محکمہ صحت کےفوکل پرسن کودےگا،سی اے اے
مسافروں اورفضائی عملہ کو تھرمل اسکینرسےگزاراجائیگا،ٹمپریچرظاہرہونےپر آف لوڈکیاجائیگا،سی اے اے