ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل کے ڈیرے، این ڈی ایم اے

0 357

کوئٹہ (امروز نیوز)

بلوچستان میں 31، خیبرپختونخوا میں 9، پنجاب میں 10، سندھ کے 10 اضلاع ٹڈی دل سے متاثر ہیں، صادق آباد، روجھان، جام پور اور دشت میں آج بھی ٹڈیوں نے حملے کئے، فصلوں کو نقصان پہنچایا۔

ملک میں ٹڈی دل کی یلغار سے چاروں صوبوں میں صورتحال خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں کا سروے اور کنٹرول آپریشن جاری ہے۔

  ملک بھر میں 1127 ٹیمیں لوکسٹ کنڑول آپریشنز میں شریک ہیں، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 90 ہزار ہیکٹر رقبے کا سروے ہوا

Leave A Reply

Your email address will not be published.