حکومت کورونا کے خلاف مربوط حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے۔ظفر مرزا

0 153

(امروز نیوز)
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی میڈیا بریفنگ

حکومت کورونا کے خلاف مربوط حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے۔

ماسک کے استعمال سے 60 فیصد تک بیماری کو پھیلنے سے روکا جا سکتا ہے۔

تحقیق کے مطابق ماسک کا درست استعمال کورونا کی روم تھام میں معاون ہے

عوامی مقامات پر بھی ماسک کا استعمال ضروری ہے

پر ہجوم مقامات پر ماسک کا استعمال ضروری قرار دیا گیا ہے۔

ماسک کا استعمال نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

ماسک نہ پہنے والوں کے خلاف سزا کا تعین صوبائی حکومتیں کریں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.