جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ ایف بی آرمیں پیش

0 137

جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ ایف بی آرمیں پیش

ایف بی آر میں پیش ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

بیرون ملک جائیداد سے متعلق تفصیلات ایف بی ار میں پیش کردیں۔

تفصیلات دستاویز کی صورت میں جمع کرائی گئیں

بیرون ملک رقم قانونی طریقے سے بھیجی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ کا جواب

کراچی امریکن سکول میں نوکری کے دوران آمدن کا ریکارڈ بھی جمع کرادیا

کراچی میں فروخت کردہ املاک کی تفصیلات بھی جمع کرادیں۔

کراچی کلفٹن میں خریدی گئی پراپرٹی اور اس پر جمع کرایا گیا ٹیکس ریکارڈ بھی ایف بی آر کے سامنے رکھ دیا۔۔

والد کی جانب سے تحفہ میں ملنے والی زرعی زمین کی تفصیلات بھی پیش کردیں۔

ڈیرہ مراد جمالی اور نصیر آباد کی زرعی زمین کی تفصیلات بھی پیش۔۔

بیرون ملک رقم بھیجنے کے لئے ڈالر اور پائونڈ بنک اکائونٹس کی تفصیلات بھی جمع کرادیں۔۔

سٹنڈرڈ چارٹرڈ بنک کے اکائونٹ سے تقریبا سات لاکھ پائونڈ بھجوائے۔ موقف

برطانیہ میں خریدی گئیں جائیداد سے میرے شوھر کا کوئی تعلق نہیں۔

لندن کی جائیدادوں سے ملنے والے رینٹ کی تفصیلات بھی جمع کرادیں۔۔ زرائع

مرکزی بنک کے پاس میرے تمام بنک ٹرانزیکشن کی تفصیلات موجود ہیں۔

لندن کی تینوں جائیدادیں گزشتہ سال کے ٹیکس گوشوارے میں ظاھر کردی تھیں۔

سپریم کورٹ نے ریلوے کے سفر کو مسافروں کیلئے محفوظ بنانے کا حکم دے دیا

حکومت فوری اقدامات سے یقینی بنائے کہ ریلوے کا سفر عوام کیلئے محفوظ ہو، عدالت

آئے روز کے حادثات سے قیمتی زندگیوں اور ریلوے کا نقصان ہو رہا، عدالت

ریلوے کو جس طرح چلایا جا رہا ہے اس انداز میں نہیں چلایا جا سکتا، عدالت

ریلوے کا انفراسٹرکچر کام کے قابل نہیں رہا، عدالت

ریلوے کے تمام شعبہ جات میں اوورہالنگ کی ضرورت ہے، عدالت

عدالت نے پلاننگ ڈویژن سے ایم ایل ون منصوبے سے متعلق رپورٹ طلب کر لی

Leave A Reply

Your email address will not be published.