محمد نواز آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے

0 353

لاہور (امروز ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر محمد نواز آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے محمد نواز کے متبادل کا فیصلہ ایک دو روز میں ہو گا۔

محمد نواز کے پاﺅں میں فریکچر ہے، انہیں مکمل فٹ ہونے کے لئے وقت درکار ہے۔خیال رہے کہ محمد نواز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران انجری کا شکار ہو کر باہر گئے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی کی فارم اور فٹنس کی وجہ سے ٹیم مینجمنٹ پریشان ہے، ریزروز میں شامل فاسٹ بولر نسیم شاہ کو اسکواڈ میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے محمد نواز کے متبادل کا فیصلہ ایک دو روز میں ہو گا۔محمد نواز کے پاﺅں میں فریکچر ہے۔ انہیں مکمل فٹ ہونے کے لئے وقت درکار ہے۔خیال رہے کہ محمد نواز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران انجری کا شکار ہو کر باہر گئے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی کی فارم اور فٹنس کی وجہ سے ٹیم مینجمنٹ پریشان ہے، ریزروز میں شامل فاسٹ بولر نسیم شاہ کو اسکواڈ میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.