سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پانچواں اور آخری میچ (آج) کھیلا جائیگا

0 160

کیپ ٹاﺅن (امروز نیوز)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ (آج) ہفتہ کو کیپ ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان پروٹیز کو آئی لینڈرز کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈورل کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.