بھارت پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کا خواہاں ہے : اجیت ڈوول

0 101

نئی دہلی : بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کا خواہاں ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق مودی حکومت کے مشیر اجیت ڈوول نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان سمیت تمام ہمسایوں سے اچھے تعلقات رہے ہیں۔

بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر نے مزید کہا کہ کس سے کب امن کی بات کرنی ہے، فیصلہ ہم کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.