روس نے 43 کینیڈین شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی

0 196

روس نے 43 کینیڈین شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔

ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق فہرست میں کینیڈا کی گورننگ لبرل پارٹی کی چیئرپرسن سوزان کوون بھی شامل ہیں۔

خبر ایجنسی نے بتایا کہ بینک آف کینیڈا کے سابق گورنر مارک کارنی بھی روس میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔

واضح رہے کہ دو ماہ قبل روس نے61 کینیڈین اہلکاروں اور صحافیوں پر ملک میں داخلے پر پابندی لگائی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.