مشال خان قتل کیس کا فیصلہ 21 مارچ کو سنایا جائے گا

0 111

پشاور(امروز نیوز ) انسداد دہشت گردی عدالت مشال خان قتل کیس میں گرفتار چار ملزمان کے خلاف محفوظ فیصلہ 21 مارچ کوسنائے گی۔تفصیلات کے مطابق پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مشال قتل کیس میں گرفتار چار ملزمان کے خلاف فیصلہ موخرکردیا، 21 مارچ کو فیصلہ سنایا جائے گا۔ واضح رہے عدالت نے کیس کا فیصلہ 12 مارچ کو محفوظ کیا تھا، فیصلہ سنانے کے لیے ہفتہ کی تاریخ مقررکی گئی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.