بین اسٹوکس کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

0 261

انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

بین اسٹوکس ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد منگل کو جنوبی افریقا کے خلاف ڈرہم میں اپنے ون ڈے کیریئر کا آخری میچ کھیلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ مشکل تھا، میں اس فارمیٹ میں 100 فیصد پرفارم نہیں کر پارہا تھا۔

انگلش ٹیسٹ کپتان نے مزید کہا کہ اب میں سارا فوکس ٹیسٹ اور ٹی 20 کرکٹ پر کرسکتا ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.