ایڈووکیٹ جنرل پنجاب (آج )لاءافسران کے اعزاز میں ظہرانہ دینگے

0 135

لاہور (امروز نیوز) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس آج بروز ہفتہ لاءافسران کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے ۔بتایا گیا ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے مقامی ہوٹل میں ظہرانے کا اہتمام کیااور اس سلسلہ میں ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی دعوت نامہ ارسال کر دیا گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.