کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مالک ندیم عمر کا کوئٹہ میں کرکٹ اکیڈمی کے قیام کااعلان

0 178

کوئٹہ (امروز نیوز)کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مالک ندیم عمر نے کوئٹہ میں کرکٹ اکیڈمی کے قیام کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ مقامی کھلاڑیوں کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم میں جگہ دی جائے گی۔ وہ گزشتہ روز تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے کہا کہ شاندار استقبال پر کوئٹہ والوں کے بے حد شکر گزار ہیں، کوئٹہ میں کرکٹ اکیڈمی قائم کی جائےگی اور مقامی کھلاڑیوں کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم میں جگہ دی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.